جاسمن

لائبریرین
عرفان سعید کی بات ہو تو ایک ایسے سائینس دان کا تصور ذہن میں آتا ہے جو خوردبین پہ سر جھکائے نجانے کیا اور کتنی دیر سے دیکھ رہا ہو۔
مثبت اندازِ فکر رکھنے والے، ذہین و فطین، حاضر جواب، شگفتہ و تعمیری مزاج رکھنے والے عرفان سعید سائینس دان ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین باورچی اور کیمرہ مین بھی ہیں۔ گویا کہ ہر فن مولا ہیں۔
آپ کو بہت مبارک ہو ۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے منسلک تمام پیاروں کو دونوں جہانوں میں ڈھیروں کامیابیاں، عزت، مرتبے، خوشیاں، آسانیاں، برکتیں اور رحمتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 
عرفان سعید

محفلین

آپ کی نیک خواہشات، دعاؤں اور یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ@جاسمن صاحبہ
 
Top