الف نظامی
لائبریرین
جدید دور میں اردو کی دو چشمی ھ اور عربی کی علامت ھ میں باقاعدہ فرق ہے: عربی میں ھ کی علامت کو یونی کوڈ کے کوڈ چارٹ 0600 میں نمبر 0647 تفویض کیا گیا ہے جب کہ اردو میں مستعمل ھ کو 06BE
فونٹ سازی کے حوالے سے یہ اقتباس شاید کسی کام کا ہو۔
متعلقہ ربط: حرفی قدر مبّدل (convertor)
فونٹ سازی کے حوالے سے یہ اقتباس شاید کسی کام کا ہو۔
متعلقہ ربط: حرفی قدر مبّدل (convertor)