رضا
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں نے عربی زبان کے متعلق چند دھاگے چیک کئے ہیں۔جوکہ ایک مبتدی کو کافی مشکل لگتے ہوں گے۔اور وہ "انگور کھٹے ہیں" کہہ کرکے کے مصداق اپنا ارادہ ترک کردیتا ہوگا۔
تو میں نے سوچا کہ ایسا سلسلہ شروع کیا جائے جس میں آسانی کے ساتھ عربی زبان سیکھی جا سکے۔
اس کے ان شاء اللہ 92اسباق ہوں گے۔چار حصوں میں ۔ضرورت کے مطابق مزید کچھ اسباق بھی شامل کئے جاسکتے ہیں۔
اسما: جِدَار(دیوار) بَاب(دروازہ) مَقْعَد(بینچ) مَکْتَب(ڈیسک) وَرَق(ورق) کُرْسِیّ(کرسی)
قَلَم(قلم) کِتَاب(کتاب)
اسم اشارہ: ھٰذَا(یہ)
اسم استفہام: مَا؟(کیا)
اب یہاں مندرجہ بالا اسماء سے پہلے ''ھٰذَا'' اور''مَا'' استعمال کر کے فقرے بنائے گئے ہیں۔
٭ مَاھٰذَا؟ یہ کیا ہے؟
٭ ھٰذَا قَلَم یہ قلم ہے۔
٭ ھٰذَا مَکْتَب یہ مکتب ہے۔
بقیہ جملے آپ خود بنائیں۔

حصہ اوّل
الدرس الاوّل (پہلا سبق)
پہلے حصے کے اس سبق میں پہلے چند "اسماء" بتائے گئے ہیں اس کے بعد ایک اسم اشارہ ،ایک اسم استفہام تاکہ ان اسماء سے جملے بنائے جا سکیں۔الدرس الاوّل (پہلا سبق)