تصور خانم عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا ۔ افتخار عارف (آواز: تصور خانم)

فاتح

لائبریرین
افتخار عارف کی خوبصورت غزل تصور خانم کی آواز میں۔
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیا
کہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
مکمل غزل پڑھنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیے جو وارث صاحب پہلے ہی محفل میں ارسال فرما چکے ہیں۔
 
Top