تعارف عام معلومات

فخرِ کشمیر

محفلین
میرا نام فراز بیگ ہے اور میں یہ نیا دھاگہ معلومات کی سوئی میں پرو رہا ہوں۔ اس کا مقصد عام معلومات میں اضافہ اور اج کے اس مشینی دور میں ایک دوسرے کی مدد کرنا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید بیگ صاحب۔

یہ "فخر کشمیر" کی پہچان کس نسبت سے رکھی ہے؟
 
فخرِ کشمیر

محفلین
اپنی پہچان فخر کشمیر اس لئے رکھی ہے کیونکہ ایک تو میں کشمیری ہوں ، دوسرا مجھے اپنا کشیری ہونے پر فخر ہے اور تیسرا میں کشمیر کے لئے کچھ بہت اچھا کرنا چاہتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب۔

تو آپ رہتے بھی کشمیر میں ہی ہوں گے۔

تعلیم کہاں تک حاصل کی ہے اور کرتے کیا ہیں؟
 
فخرِ کشمیر

محفلین
جی میں رہتا بھی کشمیر میں ہی ہوں اور FAتک اپنی اعلی تعلیم پوری کرنے کے بعد اب سوزوکی کے ساتھ کام کر رہا ہوں ۔۔۔ اور آپ کہاں رہتے ہیں اور یا کرتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اپنی پہچان فخر کشمیر اس لئے رکھی ہے کیونکہ ایک تو میں کشمیری ہوں ، دوسرا مجھے اپنا کشیری ہونے پر فخر ہے اور تیسرا میں کشمیر کے لئے کچھ بہت اچھا کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے لئے تو پہچان کو "فخریہ کشمیری" بنا لیں :)
 
Top