عام انتخابات 11 مئی کو ہوں گے

زرقا مفتی

محفلین
3-20-2013_140301_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اب 11 مئی کو انتخابات ہو جائیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ کوئی پھڈا کر کے مؤخر کر دیئے جائیں۔
 

رانا

محفلین
یہ بروز ہفتہ الیکشن کرانے کی کیا تُک تھی؟ ہفتے کو تو ویسے ہی اکثر کی چھٹی ہوتی ہے۔:oops:
ایک چھٹی ماری گئی خواہ مخواہ۔:(
تبدیل کرو بھئی اس الیکشن کمیشن کو۔:)
 
Top