تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
امید ہے کہ ان تیس صفحات میں آپ کا تعارف بکھرا ہوا نہیں ہوگا۔

اگر کچھ نکات بیچ میں بیان کیے ہیں تو وہ یقیناً ہماری نظر سے رہ جائیں گے۔
احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھیا آپ کو اندازہ نہیں کہ کیسے کرید کرید کر کچھ سولات کے جوابات حاصل کئے ہیں۔ بس انھی تیس صفحات میں وہ انمول الفاظ بکھرے پڑے ہوں گے۔ نظروں سے رہنے مت دیجئیے گا۔
ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔ :)
 
سید عمران

محفلین
سٹھیانے کے بعد بندہ کچھ بھی بولتا رہتا۔ آپ عامر بھیا کی باتوں کو سیریس مت لیجئیے گا۔ اگر میکوں دہشت گردی سے پرہیز نہ بتائی گئی ہوتی تو پھر دیکھتے آپ۔ :cool:
بن تو یہ آنٹی دادی بھی گئی ہیں کئی لڑیوں میں!! !
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔ :)
ایک پیراگراف بھی نہ بنے گا۔۔۔ فکر مت کیجئیے۔ ہم ہیں نا اس کار خیر کے لیے۔
خلاصہ تمام سوالات کا یہ ہے کہ عامر بھیا کی بیگم انڈونیشی ہیں مگر ہم انھیں بھابی نہیں کہہ سکتے۔
اس کے علاوہ کوئی بات کسی کو یاد ہو تو ہو۔
 
آخری تدوین:
Top