مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

عاطف بٹ

محفلین
455 نہیں بلکہ 456 ہو چکے۔۔۔
آپ کے لیے الگ دھاگا کھولا جائے یا سی میں کام چلا لیا جائے؟ ویسے عاطف بٹ سے پوچھ لیں اگر انھیں اعتراض نہ ہو اپنے دھاگے میں دوسروں کو مبارکباد کے پیغامات پر۔ :laughing:
مجھے کیا اعتراض ہونا ہے، ان سے پوچھیے جن کو مبارکبادیں موصول ہونی ہیں! :cool:
 
فاتح

لائبریرین
اس کے ساتھ ہی ایک اور نیا اعزاز۔۔۔
جی محفل کی سب بہنوں کے ہر دلعزیز بھائی عاطف بٹ عرف بھا جی نے ماشاءاللہ 1963 مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔ :zabardast1: :birthdaycake:
عاطف بٹ، آپ کو انیس سو تریسٹھوی منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :party:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
گویا مبارکباد نہ ہوئی، کرکٹ میچ کی اپ ڈیٹس ہوگئیں! :rollingonthefloor:
 
اس کے ساتھ ہی ایک اور نیا اعزاز۔۔۔
جی محفل کی سب بہنوں کے ہر دلعزیز بھائی عاطف بٹ عرف بھا جی نے ماشاءاللہ 1963 مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔ :zabardast1: :birthdaycake:
عاطف بٹ، آپ کو انیس سو تریسٹھوی منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :party:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اور عاطف بٹ بھائی 65 کی جنگ سے دو سال کی دوری پر۔۔۔:D
 
Top