عاشقان توں سوہنڑا مکھڑا لکانڑ لئی

عظیم

محفلین
قیصرانی انکل ! مجهے نکال کر گنوائیے گا - میں تو پیار سے کہتا ہوں - اور ہمارے پیار سے ایک دن سب واقف ہو جائیں گے - انشاء اللہ -

اور ہاں کل ملا کر بتائیے گا - کل کو بلکل بهی مت ملا دیجئے گا !
 
بچے ہیں، خود ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ میں اپنے "سایہ عاطفیت" میں لے لیتا ہوں کہ ان کے بزرگان گم گشتہ ہو جاتے ہیں بعد میں :)
ہا ہا ہا

ہی ہی ہی

یعنی آپ ایسی باتیں بھی اب سائنس کے ارتقائی نظریات کا سہارا لیتے ہوئے کیا کریں گے :ROFLMAO:
 
Top