عائشہ عزیز
لائبریرین
جزاک اللہ اپیاماشاءاللہ۔بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔
ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین
لیپ ٹاپ کی تصویر دکھانی ہے ضرور![]()
آمین
اپیا ابھی لیپ ٹاپ سے ہی آن لائن ہوں بھیا اس میں کچھ ضروری چیزیں انسٹال کررہے ہیں۔