طبل: ایرانی عزاداروں کا ہم نوا

حسان خان

لائبریرین
طبل جنگ کے میدانوں میں رزمی روح کو تحریک دینے کا آلہ رہا ہے اور عاشورا کے روز کربلا میں بھی طبلِ جنگ بجائے گئے تھے۔ بہ مرورِ زمانہ طبل کی صدا لوگوں کو تعزیوں اور عزائی دستوں کے مجتمع ہونے کی خبر دینے کے لیے موردِ استفادہ ہونے لگی اور آہستہ آہستہ طبل نوازوں کا گروہ بھی عزائی دستوں کا حصہ اور ہم نوا بن گیا۔
(ایران میں تعزیہ اُس عوامی نمائش کو کہا جاتا ہے جس میں اداکار واقعۂ کربلا کی شبیہ پیش کرتے ہیں۔)
ماخذِ اول
ماخذِ دوم

693736.jpg

693735.jpg

693739.jpg

693737.jpg

693742.jpg

693740.jpg

693741.jpg

693738.jpg

693743.jpg

693745.jpg

693744.jpg

693746.jpg

693748.jpg

693751.jpg

693753.jpg

693752.jpg

693755.jpg

693756.jpg

693758.jpg

693757.jpg

693759.jpg

693761.jpg

693763.jpg

693768.jpg
 
آخری تدوین:
Top