شوکت پرویز
محفلین
مفلسی نے وہ مسائل گھر میں پیدا کر دیے
بدگماں مجھ سے مرے منّے کی امّاں ہو گئیں
لے کے بچّوں کو چلیں وہ آج میکے کی طرف
"مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"
بدگماں مجھ سے مرے منّے کی امّاں ہو گئیں
لے کے بچّوں کو چلیں وہ آج میکے کی طرف
"مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"