عزیزامین
محفلین
اگر ریڈیو ہوتا تو نابینا افراد کے کام تو آ جاتا لیکن قوت سماعت سے مرحوم لوگ اس سے فائدہ نہ آٹھا سکتے۔ منصوبہ کچھ اس طرح ہے کہ کچھ عرصے میں ویڈیوز پر اردو سب ٹائیٹل لگائے جایں جن کو قوت سماعت سے مرحوم افراد پڑھ لیں اور نا بینا افراد ٹی وی کو سن لیں اس طرح سب کا فائدہ ہوویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے