ضرب عضب کی کامیابی : پروفیسر اجمل کی بازیابی

سید زبیر

محفلین
8-29-2014_27196_1.gif
 
عثمان سیال

محفلین
ان اغواکاروں سے کوئی پوچھے ایک عمر رسیدہ معلم کو پانچ سال قید میں رکھ کر کیا حاصل کیا۔ کچھ تو انسانیت بھی ہونی چاہیے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ان اغواکاروں سے کوئی پوچھے ایک عمر رسیدہ معلم کو پانچ سال قید میں رکھ کر کیا حاصل کیا۔ کچھ تو انسانیت بھی ہونی چاہیے۔
عین ممکن ہے کہ وہاں کوئی تعلیمی بندوبست کرنے کے لئے بلایا ہو؟ :)
وہ لوگ تو شاید کچھ نہ بتائیں ۔البتہ ان صاحب کے مشاہدات و تجربات کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔ کچھ لب کشائی انہوں نے نہیں کی ؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
وہ لوگ تو شاید کچھ نہ بتائیں ۔البتہ ان صاحب کے مشاہدات و تجربات کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ۔ کچھ لب کشائی انہوں نے نہیں کی ؟ :)
یہ انہی کا بیان تھا کہ جن علاقوں میں وہ رکھے گئے، وہاں مذہبی تعلیم تو تھی لیکن دنیاوی تعلیم کی شدید کمی تھی اور وہ وہاں اسلامیہ کالج کی ایک شاخ وہاں کھولنا چاہتے تھے۔ شاید بی بی سی اردو کی سائٹ پر تھا
 
Top