ضرب الامثال

damsel

معطل
لگتا ہے دلی میں بلیاں زیادہ ہیں، یہاں تو ایک ہی بلی کے لیے یہ محاورہ بولا جاتا ہے۔
اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دلی کی بلیاں چوہا کھاو مہم میں کس قدر اتحاد رکھی ہین۔ ایک پاکستانی بلیاں ہیں چوہے بلی کتے سب ساتھ ساتھ پکڑم پکڑائی کھیلتے ہین
 
damsel

معطل
یہ آسمان سے گر کر کھجور میں ہی کیوں اٹکتا ہے؟ اور بھی تو اتنے سارے درخت ہیں۔
ا

آسمان سے بچارا ہانپتا کانپتا،لڑھکتا لڑھکاتا آرہا ہے ہوسکتا ہے انرجی لیول 0 ہوگیا ہو تو اس کو بڑھانے کے لیے کچھ تو کھائے گا نا غریب؟؟
اور کھجور اس کے لیے بیسٹ ہیں 3 کھجور ایک پورے وقت کے کھانے کے برابر:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کون سی کھجور ہے جو تین کھا لو تو ایک وقت کے کھانے کے برابر ہوتی ہیں؟

یہاں تو رمضان میں کھجوروں کا ڈھیر اپنے سامنے رکھ کر اس کے گرد بیٹھ جاتے ہیں اور کھاتے جاتے ہیں۔ ساتھ میں قہوہ۔
ایک ایک آدمی کے گھٹلیوں کا اتنا ڈھیر لگ جاتا ہے کہ گنی نہیں جاتیں۔
 
کوئی بھی کھجور یہ اس کی خوبی ہے وہ جو ڈھیر لگاتے ہون گے ان کی نیتیں نہیں بھرتی ہوں گی ورنہ توانائی تو مل جاتی ہو گی اتنی جتنی ضروری ہوتی ہے 3 کھجور سے۔ ویسے آپ کو پتا ہے کہ طاق تعداد مین کھانی چاہیئں
 
Top