صورت حال

پاکستانی

محفلین
ملک میں گیس اور تیل کے نرخ جس تیزی سے بڑھ رہے ہیں اس حساب سے کچھ سال بعد کی صورت حال کیا ہو گی۔




att4408091gr7.gif


att4408092wg3.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں، یہی وقت آنے والا ہے۔
یہ بھی ملاحظہ فرما لیں :

th_image12.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اسی ڈر کے پیشِ نظر میں نے اپنی نئی Toyota Cow-Rolla بُک کروا لی ہے۔ پاکستان پہنچنے پر ڈیلیوری مل جائے گی۔

th_ToyotaCowrolla.jpg
 
Top