صوتی کلیدی تختوں کا مجموعہ درکار ہے

کچھ عرصہ قبل کسی نے صوتی کلیدی تختوں کا مجموعہ تیار کیا تھا اس کا ربط درکار ہے۔ کمپیوٹر کا مادری تختہ جلنے کی وجہ سے سارا مواد ضائع ہو گیا ہے اور اب تلاش کے باوجود کہیں سے یہ ربط نہیں مل رہا۔
 
arifkarim

معطل

فونیٹک کیبورڈ یہاں سے حاصل کریں:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/InPage Phonetic Keyboard.rar
کنجیاں:
b005.gif
 
Top