صفحہ نمبر 069

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین

تم صفحہ نمبر069 پر ہو




لنک - تم یہاں صفحہ نمبر068 سےآئے ہو

تین دن تم اس گاوں میں ٹھہرتےہو۔ تم اردگرد گھومتے ہو۔ اپنی ٹانگوں کواور اپنے پیھپڑوں کواس ہلکی ہوا کا عادی کرتے ہو۔
تم سب اب سفر کے لیےتیار ہو۔ تمہارے دل کی رفتار اس اونچائی کی عادی ہوچکی ہے۔ تمہاری سانس اس اونچائی کوسمجھ چکی ہے۔ تم سب اس سخت چڑھائی کے لیےتیار ہوجوہمارا انتظار کرتی ہے۔ سانگی ہمیں تیاری کا اعلان کرتا ہے۔
" مجھےخبر ملی ہے کہ یےتی ایورسٹ کےخوم بو برفشار میں موجود ہیں"۔
وہ ایک لمحہ رک کرتمہیں اور پھر جمیل کودیکھتا ہے۔ اور تم کومتنبہ کرتا ہے۔
" برفشار میں سفرلمبا اور بہت خطرناک ہے۔برف کےتودے بلندوں سےگرتےہیں ۔ کسی وقت زمین میں دراڑ نمودار ہوسکتی ہے۔ ان برفشار نے کئ لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ تم بھول جاتے ہوکہ کہاں مڑنا ہے۔ راستے بندہوجاتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یےتی برفشار میں رہتےہیں تاکہ لوگ ان کی تلاش میں نہ آئیں"۔
تم کوخطرہ کا اندازہ ہے۔ یہ بات صحیح کےدسویں لوگ ان برفشار میں اپنی جانیں گنواچکے ہیں۔ تمہارا ارادہ خم بو کےبرفشار سے دور رہنے کا تھا۔لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے د نوں یےتی اس گرد و نواح میں دیکھےگئے ہیں۔ تمہیں کیا کرناچاہیے؟۔


لنک ۔اگرتم خطرہ مول لینا چاہتے ہو تو صفحہ نمبر088 پرجاؤ
لنک ۔ اگرتم فیصلہ نہیں کرسکتے ہو تو صفحہ نمبر089 پرجاؤ

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top