صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

متلاشی

محفلین
محترم آپ کا نام متلاشی ہے اور کام نا متلاشی والے۔ آپ نے خبر پڑھی ہے کہ یہ واقعہ کہاں ہوا؟ عام طور پر بازو کی گولی کا علاج مقامی ڈاکٹر بھی کر سکتا ہے لیکن سر پر لگی گولی کا علاج عام طور پر بڑے ہسپتال میں ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جس کی حالت زیادہ خراب تھی اسے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور بھیجا گیا جبکہ جس کے بازو میں گولی لگی ہے اسے عام ڈاکٹر کے پاس۔ اب اس بات پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہے کہ اسے مقامی ڈاکٹر کے پاس بھی ہیلی کاپٹر پر کیوں نہیں لے گئے؟

محترم یہ کہہ دینا کہ فلاں کو ہیلی کاپٹر پر لے گئے اور فلاں کو نہیں، تو کیا یہ زیادہ اہم بات نہیں کہ اس امر کی مذمت کی جائے جس کی وجہ سے تین بچیاں زخمی ہوئیں؟ اگر آپ محض نکتہ چینی کرنا چاہ رہے ہیں تو براہ کرم بات کرتے رہیں۔ میں یہی سلام کہہ کر رخصت ہوتا ہوں
محترم ہر ذی ہوش شخص اس واقعہ کی مذمت ہی کرے گا۔۔۔۔! اسلام میں تو کفار کی خواتین اور عورتوں پر ہاتھ اٹھانا جائز نہیں چہ جائکہ کہ مسلمان خواتین اور بچے ۔۔۔۔۔! یہ بربریت اور جہالت کی انتہاء ہے اور ایسے اقدام کرنے والے مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ۔۔۔ ہم تو اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں جنہوں نے عیسائی کمانڈر عدی بن حاتم کی بیٹی کے سر پر ، جب وہ ننگے سر گرفتار ہو کر آپ کی خدمت میں پیش کی گئی تو آپ نے اپنی چادر مبارک سے اس کے سر ڈھانپ دیا ۔۔۔!
مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام کیا کس نے ہے ؟ اس کا مقصد کیا ہے ؟ کیا یہ بلیک واٹر کی کارستانی تو نہیں جس کا مقصد ایک تیر سے کئی شکار کرنا ہو۔۔۔!
یعنی اسلام کے نام لیواوں اور مسجد مدرسے اور داڑھی والوں کو بدنام کرنا (جیسا کہ ہو رہا ہے ) اور دوسرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جو توہین آمیز فلم بنائی گئی اس کے ردِ عمل کو بھلانے بلکہ ختم کرنے کیلئے یہ سب کیا جارہا ہے ۔۔۔۔!
میڈیا کی سچ بولنے کی عادت تو ہم سب پر خوب عیاں ہے ۔۔۔۔ ! ؎
اس لئے محترم ہر واقعہ کو جیسا سنا اسے اسی طرح بغیر پرکھے اور بغیر دوسرے فریق کے دلائل سنے سمجھے ،سچ سمجھ لینا از خود حماقت ہے۔۔۔۔!
امید ہے میری وضاحت سے آپ کی تشفی ہو گئی ہو گی ۔۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
لگتا ہے صرف "امت" ہی قابل بھروسہ رہ گئی ہے
باقی سب ایجنٹ ہیں
محترم حسیب بھائی کسی بھی بات کے سچ یا جھوٹے ہونے کو پرکھنے کے لئے دونوں فریقوں کے دلائل سن کر اور سمجھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے ۔صرف ایک طرف کی بات سن کر اسے سچ مان لینا حماقت ہے ۔۔۔۔! اگر آپ ّ امت ٗ کو قابلِ بھروسہ نہیں سمجھتے تو نہ سمجھین کوئی آپ کو اس پر مجبور نہیں کرے گا۔۔۔ ! اپنے میڈیا کا حال تو ہم سب دیکھ چکے ہیں کہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنانے میں اس سے زیادہ تیز اور کوئی نہیں ہے ۔۔۔۔!
 

سید ذیشان

محفلین
محترم ہر ذی ہوش شخص اس واقعہ کی مذمت ہی کرے گا۔۔۔ ۔! اسلام میں تو کفار کی خواتین اور عورتوں پر ہاتھ اٹھانا جائز نہیں چہ جائکہ کہ مسلمان خواتین اور بچے ۔۔۔ ۔۔! یہ بربریت اور جہالت کی انتہاء ہے اور ایسے اقدام کرنے والے مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ۔۔۔ ہم تو اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں جنہوں نے عیسائی کمانڈر عدی بن حاتم کی بیٹی کے سر پر ، جب وہ ننگے سر گرفتار ہو کر آپ کی خدمت میں پیش کی گئی تو آپ نے اپنی چادر مبارک سے اس کے سر ڈھانپ دیا ۔۔۔ !
مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام کیا کس نے ہے ؟ اس کا مقصد کیا ہے ؟ کیا یہ بلیک واٹر کی کارستانی تو نہیں جس کا مقصد ایک تیر سے کئی شکار کرنا ہو۔۔۔ !
یعنی اسلام کے نام لیواوں اور مسجد مدرسے اور داڑھی والوں کو بدنام کرنا (جیسا کہ ہو رہا ہے ) اور دوسرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جو توہین آمیز فلم بنائی گئی اس کے ردِ عمل کو بھلانے بلکہ ختم کرنے کیلئے یہ سب کیا جارہا ہے ۔۔۔ ۔!
میڈیا کی سچ بولنے کی عادت تو ہم سب پر خوب عیاں ہے ۔۔۔ ۔ ! ؎
اس لئے محترم ہر واقعہ کو جیسا سنا اسے اسی طرح بغیر پرکھے اور بغیر دوسرے فریق کے دلائل سنے سمجھے ،سچ سمجھ لینا از خود حماقت ہے۔۔۔ ۔!
امید ہے میری وضاحت سے آپ کی تشفی ہو گئی ہو گی ۔۔۔ ۔!

ان سب باتوں کا جواب یہ ہے: http://ge.tt/5iBfuaP/v/0?c

اگر آپ واقعی میں اپنی جستجو میں مخلص ہیں تو اس کو ضرور پڑھئے گا۔ سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
 

متلاشی

محفلین
ان سب باتوں کا جواب یہ ہے: http://ge.tt/5iBfuaP/v/0?c

اگر آپ واقعی میں اپنی جستجو میں مخلص ہیں تو اس کو ضرور پڑھئے گا۔ سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
محترم ذیش بھائی میں نے آپ کے دئیے گئے لنک کو چیدہ چیدہ مقامات پر پڑھا۔۔۔ مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ یہ کتابچہ یا مضمون طالبان کا ترجمان ہے ۔۔۔۔ کیا آپ یا میں کوئی اور شخص اس طرح کی تحریر لکھ کر طالبان کو بدنام نہیں کر سکتا۔۔۔۔ ! اس میں ثبوت کہاں کہ یہ کام واقعی طالبان کا ہے ِ۔۔۔۔؟ ہمارےہاں اکثر اسی طرح ہوتا ہے کسی جگہ کوئی دھماکہ ہوتا ہے ۔۔۔ کوئی گمنان شخص حکومت اداروں یا نیوز چینلز کو فون کر کے کہتا ہے کہ جی میں طالبان کا نمائندہ بول رہا ہوں ۔۔۔ اور یہ حملہ ہم نے کیا ہے ۔۔۔۔! اب مجھےبتائیں ۔۔۔ اس سے سچ کس طرح واضح ہو سکتا ہے ۔۔۔ کیا آپ اور میں اس طرح کی گمنام کال کر کے اس دھماکے کا ذمہ نہیں لے سکتے ۔۔۔ ؟ آخر ہم اس جھوٹے میڈیا اور اس کے پروپیگینڈوں میں آ کر کسی بھی بات کو کس طرح فوری طور پر سچ مان لیتے ہیں ۔۔۔۔؟ غور کریں ۔۔۔۔ غور کریں ۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جب سے ہماری حکومت نے امریکیوں کےایک شہر سے دوسرے شہر سےآزادی سے آنےجانے پر پابندی عائد کی ہے ۔۔۔۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں حیران کن طور پر کمی آئی ہے ۔۔۔۔!
اس کےعلاوہ بھی کئی اوامر ہیں جواس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دھماکے اور اس طرح کی تخریب کاریاں صرف بلیک واٹر کرتی ہے ، جس کا مقصد علماء ، مدارس، اور داڑھی والوں کو بدنام کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔!
 

سید ذیشان

محفلین
محترم ذیش بھائی میں نے آپ کے دئیے گئے لنک کو چیدہ چیدہ مقامات پر پڑھا۔۔۔ مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ یہ کتابچہ یا مضمون طالبان کا ترجمان ہے ۔۔۔ ۔ کیا آپ یا میں کوئی اور شخص اس طرح کی تحریر لکھ کر طالبان کو بدنام نہیں کر سکتا۔۔۔ ۔ ! اس میں ثبوت کہاں کہ یہ کام واقعی طالبان کا ہے ِ۔۔۔ ۔؟ ہمارےہاں اکثر اسی طرح ہوتا ہے کسی جگہ کوئی دھماکہ ہوتا ہے ۔۔۔ کوئی گمنان شخص حکومت اداروں یا نیوز چینلز کو فون کر کے کہتا ہے کہ جی میں طالبان کا نمائندہ بول رہا ہوں ۔۔۔ اور یہ حملہ ہم نے کیا ہے ۔۔۔ ۔! اب مجھےبتائیں ۔۔۔ اس سے سچ کس طرح واضح ہو سکتا ہے ۔۔۔ کیا آپ اور میں اس طرح کی گمنام کال کر کے اس دھماکے کا ذمہ نہیں لے سکتے ۔۔۔ ؟ آخر ہم اس جھوٹے میڈیا اور اس کے پروپیگینڈوں میں آ کر کسی بھی بات کو کس طرح فوری طور پر سچ مان لیتے ہیں ۔۔۔ ۔؟ غور کریں ۔۔۔ ۔ غور کریں ۔۔۔ !
ملک کے تمام نمایاں اخباروں نے اس کو رپورٹ کیا ہے۔ اب اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے؟ اب میرے پاس احسان اللہ کا فون نمبر تو ہے نہیں کہ اس سے پوچھوں کہ یہ نوٹ تمہی نے لکھا ہے یا نہیں۔
وہ لوگ چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کیا ہے اور دوبارہ بھی کریں گے۔ ہم لوگ کہتے ہیں نہیں بھئی یہ تم لوگوں نے نہیں کیا۔ عجیب منتق ہے!
 

سید ذیشان

محفلین
اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جب سے ہماری حکومت نے امریکیوں کےایک شہر سے دوسرے شہر سےآزادی سے آنےجانے پر پابندی عائد کی ہے ۔۔۔ ۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں حیران کن طور پر کمی آئی ہے ۔۔۔ ۔!
اس کےعلاوہ بھی کئی اوامر ہیں جواس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دھماکے اور اس طرح کی تخریب کاریاں صرف بلیک واٹر کرتی ہے ، جس کا مقصد علماء ، مدارس، اور داڑھی والوں کو بدنام کرنا ہوتا ہے ۔۔۔ ۔!

اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ اپنی ہی دنیا میں خوش ہیں۔ خوش رہیں بھائی جب تک رہ سکتے ہیں۔
 
اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جب سے ہماری حکومت نے امریکیوں کےایک شہر سے دوسرے شہر سےآزادی سے آنےجانے پر پابندی عائد کی ہے ۔۔۔ ۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں حیران کن طور پر کمی آئی ہے ۔۔۔ ۔!
اس کےعلاوہ بھی کئی اوامر ہیں جواس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دھماکے اور اس طرح کی تخریب کاریاں صرف بلیک واٹر کرتی ہے ، جس کا مقصد علماء ، مدارس، اور داڑھی والوں کو بدنام کرنا ہوتا ہے ۔۔۔ ۔!
اب پتہ نہیں یہ خود فریبی ہے یا خدا فریبی۔۔۔تجاہلِ عارفانہ یا محض جاہلانہ۔۔۔
متلاشی بھائی ، چلئیے تھوڑی دیر کیلئے آپکی بات کو مان لیتے ہیں اب درج ذیل سوالات کے جوابات بھی ڈھونڈنے کی کوشش کیجئے:
1- وہ لوگ جنہوں نے سوات میں چند ماہ حکومت کی، وہ کون تھے؟ اصلی طالبان یا نقلی طالبان؟ افغانستان کی جنگِ آزادی کی جدو جہد کرنے والے افغانی طالبان یا بلیک واٹر؟
ا2- مذکورہ بالا لوگ جنہوں نے سوات پر کچھ ماہ کنٹرول رکھا، کیا وہ پاکستانی تھے؟ مسلمان تھے؟ یا بلیک وا ٹر، سی آئی اے اور را وغیرہ کے ایجنٹ تھے؟ نان مسلم تھے؟
آپ ان دو سوالات کے جوابات دیجئے تاکہ پھر اسکے بعد کوئی بات ہوسکے
 

متلاشی

محفلین
ملک کے تمام نمایاں اخباروں نے اس کو رپورٹ کیا ہے۔ اب اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے؟ اب میرے پاس احسان اللہ کا فون نمبر تو ہے نہیں کہ اس سے پوچھوں کہ یہ نوٹ تمہی نے لکھا ہے یا نہیں۔
وہ لوگ چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کیا ہے اور دوبارہ بھی کریں گے۔ ہم لوگ کہتے ہیں نہیں بھئی یہ تم لوگوں نے نہیں کیا۔ عجیب منتق ہے!
میرے جب آپ کے سامنے ’امت ‘ اخبار کا کوئی حوالہ پیش کیا جاتا ہے ؟ تو موصوف فرماتے ہیں کہ یہ اخبار قابل اعتبار نہیں ۔۔۔ تو پھر ہمارے لیے آپ کے بیان فرمودہ اخبارات کس منطق کے تحت قابلِ اعتبار ہو سکتے ہیں؟ یہی تو بات ہے میرے بھائی ہمارے ملک کا میڈیا کا وطیرہ ہی یہی ہے کہ یہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کر دکھاتا ہے۔۔۔۔
 

متلاشی

محفلین
اب پتہ نہیں یہ خود فریبی ہے یا خدا فریبی۔۔۔ تجاہلِ عارفانہ یا محض جاہلانہ۔۔۔
متلاشی بھائی ، چلئیے تھوڑی دیر کیلئے آپکی بات کو مان لیتے ہیں اب درج ذیل سوالات کے جوابات بھی ڈھونڈنے کی کوشش کیجئے:
1- وہ لوگ جنہوں نے سوات میں چند ماہ حکومت کی، وہ کون تھے؟ اصلی طالبان یا نقلی طالبان؟ افغانستان کی جنگِ آزادی کی جدو جہد کرنے والے افغانی طالبان یا بلیک واٹر؟
ا2- مذکورہ بالا لوگ جنہوں نے سوات پر کچھ ماہ کنٹرول رکھا، کیا وہ پاکستانی تھے؟ مسلمان تھے؟ یا بلیک وا ٹر، سی آئی اے اور را وغیرہ کے ایجنٹ تھے؟ نان مسلم تھے؟
آپ ان دو سوالات کے جوابات دیجئے تاکہ پھر اسکے بعد کوئی بات ہوسکے

یقین کریں ۔۔۔۔!غزنوی بھائی آپ ہی کی آمد کا انتظار تھا۔۔۔۔؟ سوچ رہا تھا کہ آپ نے ابھی تک اس جگہ قدم رنجہ نہیں فرمایا ۔۔۔!
میری اورآپ کی چونکہ پہلے بھی کئی دفعہ اسی طرح کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے ۔۔۔ اور آپ کی اور میری سوچ قطعا مختلف ہے ۔۔۔ اسلئے اس موضوع پر آپ سے گفتگو کرنا فضول ہو گا۔۔۔ کیونکہ پہلے بھی اس طرح کی گفتگو سے کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔۔ !اس لئے میں بڑے ادب کے ساتھ آپ سے معذرت کرتا ہوں ۔۔۔! اس معذرت کو آپ کو جو مرضی معانی دے لیں ۔۔۔!
والسلام ۔۔۔!
 

نایاب

لائبریرین
میڈیا چاہے ملکی ہو یا غیر ملکی ۔
کس کی جرات ہے کہ طالبان کی جانب سے آنے والی کسی خبر کسی بیان کو نشر نہ کرے ۔
طالبان کی جانب سے آنے والا اعترافی بیان جھوٹ کا پلندہ ثابت ہو سکتا ہے اگر طالبان میڈیا پر یہ بیان نشر کروا دیں کہ ملامہ پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں ۔ تو اس ملالہ کے مسلے پر مجھ جیسے ہمدروں کی کھوئی ہمدردی دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ طالبان ہی ضروری نہیں طالبان کو سپورٹ کرنے والی تنظیموں کے علماء بھی اک بار اس ملالہ پر ہوئے حملے کی مذمت کر دیں ۔ تو یہ ہمدردیاں" یکدم یوٹرن " لے لیں گی ۔ مگر افسوس کہ طالبان اور ان کے حمایتی علماء کی جانب سے اب اس حملے کو واجب اور درست قرار دینے کے لیئے احادیث و قران کا سہارا لیا جا رہا ہے ۔ ہر داڑھی والا انتہا پرست طالبان نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر بنا داڑھی والا طالبان کا مخالف ۔
طالبان نے " ڈاکٹر شکیل کے خلاف کوئی سخت بیان یا ایکشن نہیں لیا ۔ کیوں ÷ ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سچ اور جھوٹ تو خدا جانتا ہے
مگر یہ ناممکن بھی نہیں ریڑھ کی ہڈی سے مراد انتہائی ابتدائی مہرہ بھی ہو سکتا ہے اگر کھڑا ہوا فرد بیٹھے ہوئے فرد پر گولی چلائے تو ایسا ممکن ہے رہی بات گولی کہاں سے گذری یہ ضروری نہیں وہ سکل کو توڑتی ہوئی بالکل درمیان سے نکلی ہو اس کو سوچا جا سکتا ہے یا ایکسرے کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے
یہ صرف ممکنات کی بات میرا مطلب کوئی کیس ثابت کرنا نہیں ہے
پپو بھائی، گولی ریڑھ کی ہڈی کے پاس پہنچ گئی تھی نہ کہ ریڑھ کی ہڈی پر لگی
 

عثمان

محفلین
پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
اس صورت میں آپ نے دھاگہ کھولنا تھا کہ ملالہ ، شازیہ کے لئے حکومتی خاطر مدارت اور کسی تیسری کو پوچھتا کوئی نہیں۔
بھئی آپ کا غم بچیوں پر قاتلانہ حملہ نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔
 

عثمان

محفلین
اب پتہ نہیں یہ خود فریبی ہے یا خدا فریبی۔۔۔ تجاہلِ عارفانہ یا محض جاہلانہ۔۔۔
متلاشی بھائی ، چلئیے تھوڑی دیر کیلئے آپکی بات کو مان لیتے ہیں اب درج ذیل سوالات کے جوابات بھی ڈھونڈنے کی کوشش کیجئے:
1- وہ لوگ جنہوں نے سوات میں چند ماہ حکومت کی، وہ کون تھے؟ اصلی طالبان یا نقلی طالبان؟ افغانستان کی جنگِ آزادی کی جدو جہد کرنے والے افغانی طالبان یا بلیک واٹر؟
ا2- مذکورہ بالا لوگ جنہوں نے سوات پر کچھ ماہ کنٹرول رکھا، کیا وہ پاکستانی تھے؟ مسلمان تھے؟ یا بلیک وا ٹر، سی آئی اے اور را وغیرہ کے ایجنٹ تھے؟ نان مسلم تھے؟
آپ ان دو سوالات کے جوابات دیجئے تاکہ پھر اسکے بعد کوئی بات ہوسکے
محمود بھائی ، ثابت کریں کہ سوات پر کسی نے حکومت کی بھی۔ :cool:
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
کتنے دن اور چلے گا ملالہ اور قوم ۔
images

آپریشن کلین اپ کراچی میں شروع کریں،
بھائی لوگ ، بلوچی امن پیروکار، سنی تحریک کے بھتوں سے کراچی والے تنگ ہیں۔
ایک تو دھندا مندا ہے اور اوپر سے بھتہ۔
کراچی کو صاف کرو، کراچی کے پرانے غداروں کو جو ابھی تک گھوم پھیر رہے ہیں
ایک نصراللہ بابر کب نصیب ہوگا۔
:?:
 

سید ذیشان

محفلین
میرے جب آپ کے سامنے ’امت ‘ اخبار کا کوئی حوالہ پیش کیا جاتا ہے ؟ تو موصوف فرماتے ہیں کہ یہ اخبار قابل اعتبار نہیں ۔۔۔ تو پھر ہمارے لیے آپ کے بیان فرمودہ اخبارات کس منطق کے تحت قابلِ اعتبار ہو سکتے ہیں؟ یہی تو بات ہے میرے بھائی ہمارے ملک کا میڈیا کا وطیرہ ہی یہی ہے کہ یہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کر دکھاتا ہے۔۔۔ ۔

امت کے اخبار کی کئی خبریں میں جھوٹ ثابت کر چکا ہوں اس معاملہ میں۔ آپ بھی بسم اللہ کریں اور جنگ، ڈان، ایکسپریس وغیرہ کا جھوٹ بھی سامنے لے آئیں۔ یہ وہ اخبار ہیں جن پر پاکستانی لوگ اعتبار کرتے ہیں اور ان کو لوگ پڑھتے بھی ہیں۔ہماری امت کچھ اخباروں کو تو صرف سموسوں اور مونگ پھلیوں کے لفافے بنانے کے لئے استعمال کرتی ہے-

میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہو کہ چونکہ آپ اپنی دنیا میں خوش ہیں تو خوش رہیں۔ مجھے آپ پر رشک آتا ہے اور وہ زمانہ یاد آتا ہے کہ سب جھنجھٹوں سے آزاد تھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یقین کریں ۔۔۔ ۔!غزنوی بھائی آپ ہی کی آمد کا انتظار تھا۔۔۔ ۔؟ سوچ رہا تھا کہ آپ نے ابھی تک اس جگہ قدم رنجہ نہیں فرمایا ۔۔۔ !
میری اورآپ کی چونکہ پہلے بھی کئی دفعہ اسی طرح کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے ۔۔۔ اور آپ کی اور میری سوچ قطعا مختلف ہے ۔۔۔ اسلئے اس موضوع پر آپ سے گفتگو کرنا فضول ہو گا۔۔۔ کیونکہ پہلے بھی اس طرح کی گفتگو سے کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔۔۔ !اس لئے میں بڑے ادب کے ساتھ آپ سے معذرت کرتا ہوں ۔۔۔ ! اس معذرت کو آپ کو جو مرضی معانی دے لیں ۔۔۔ !
والسلام ۔۔۔ !
یہ غزنوی بھائی تو بڑے کام کی شخصیت نکلے
 
Top