مبارکباد صرف غیر شادی شدہ لوگوں کے لئے۔۔۔

اور ساتھ میں یہ دعا بھی ہونا چاہیے ناں کہ اللہ تعالٰی آزادی کی ان خوشیوں کو برقرار رکھے، آمین :happy:
یہ بڑی فراست کی بات ہے بھئی۔ اب روز روز آزادی بھی تو ٹھیک نہیں ہوتی ناں!! ہم اپنے بیانات واپس لیتے ہیں۔ معاملہ گھمبیر ہو رہا ہے :messed:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ بڑی فراست کی بات ہے بھئی۔ اب روز روز آزادی بھی تو ٹھیک نہیں ہوتی ناں!! ہم اپنے بیانات واپس لیتے ہیں۔ معاملہ گھمبیر ہو رہا ہے :messed:

مہدی بھائی، جلدی سے واپس لے لیجیے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عمر قید یافتگان خواتین و حضرات آپ کو ڈرانے آجائیں :happy:
 
مہدی بھائی، جلدی سے واپس لے لیجیے ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عمر قید یافتگان خواتین و حضرات آپ کو ڈرانے آجائیں :happy:
آپ نے خود دعا دے کر خود ہی اتنی خطرناک دعا پر آمین کہہ دیا تو ہم دھک سے رہ گئے کہ قبول ہو گئی تو؟!
ہم پنڈ چھڑا کر بھاگ رہے ہیں بھئی!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top