صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

عاطف بٹ

محفلین
بیوی: میری شادی تو تعلیم کی وجہ سے دیر سے ہوئی مگر آپ کی شادی میں تاخیر کیوں ہوئی؟
خاوند: میں صدقہ بہت کثرت سے دیتا تھا اور صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے۔
 
Top