صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں۔ آپ کے پیٹنٹ کروانے سے پہلے ہی میں نے آپ کو خبردار کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس لئے یہ توجیہہ نہیں چلے گی۔
کمپنی نمبر 2 ویسے ہے تو خاصی گیانی شخصیت لیکن جس طرف آپ کا اشارہ ہے وہ نہیں ہے۔ کمپنی نمبر 1 تا 4 'بھتیجا کمپنی' پر مشتمل ہیں اور کمپنی نمبر 5 المشہور معصوم کمپنی 'پھپھو' کمپنی ہے۔
کمپنی نمبر 1 نے تو یہاں محفل پر بھی داخلہ لیا ہوا ہے لیکن اکثر غیر حاضر ہی پائی جاتی ہے کیونکہ کمپنی کی سربراہ یعنی 'معصوم' کمپنی خود بھی چھٹیوں کی شوقین ہیں۔
اوہ زبردست۔۔۔۔۔ پہلی لائن چھوڑ کر۔۔۔ ۔:)
ہم نے بھی پہلی بار ہی بتا دیا تھا کہ یہ اپن کا سٹائل ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اسے کیا کہیں گے سیدہ شگفتہ؟ کسرِ نفسی یا عالمِ بے خبری یا سادہ دلی؟ یعنی ڈان صاحبہ کو خود بھی علم نہیں وہ ڈان ہیں :openmouthed:

جی ہاں۔ نیرنگ خیال 'نے' کے غائب ہونے کو سیدہ شگفتہ نے پیٹنٹ کروایا ہوا ہے اور جس طرح آپ کی دیکھا دیکھی بہت سے لوگ 'ہے' غائب کرنا شروع ہو گئے ہیں ایسا ہی 'نے' کے ساتھ ہوا۔ بہت سے لوگوں نے ناشتہ کی کسر 'نے' کھا کر پوری کرنا شروع کر دی تھی۔ اب آپ بھی کہیں اسے شناختی علامت بنانے کا نہ سوچ لیجئے گا۔ :cowboy:

اور اس کمپنی کے تین اراکین سے میں مل چکی ہوں۔ معصوم رکن اتنی معصوم ہیں کہ کمپنی نمبر ٹو کو خصوصاً اپنی معصومانہ ہدایات و سوالات سے حیران و پریشان کئے رکھتی ہیں۔ کمپنی نمبر ون اگرچہ کافی 'ہشیار' قسم کی ہے لیکن کمپنی نمبر پانچ یعنی معصوم کمپنی معصومیت ہی معصومیت میں ان کو بھی قابو کر لیتی ہیں ۔ اگرچہ جب باقی چار کمپنیوں میں ایکا ہوتا ہے تو معصوم کمپنی کو صحیح معنوں میں معصوم و مسکین بننا پڑ جاتا ہے :jokingly:

میں تو کچھ بھی نہیں کہنا، میں تو معصوم ہوں ناں :angel:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکر ہے فرحت کو معلوم نہیں ہو سکا میں یہاں ہوں۔
مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ آپ کدھر چھپ گئی تھیں۔ اب نئی جگہ ڈھونڈیں شگفتہ :cowboy:
آہستہ بولیں ذوالقرنین بھائی، فرحت سے چھپ کے یہاں بیٹھی ہوں۔
تو آپ نے خود بھی یہ بات آہستہ بول کر کرنی تھی ناں :openmouthed:
یہ وہ :cowboy: یہ والی فرحت تو نہیں جو کافی گیانی شخصیت ہیں۔ :p
درست پہچانا لیکن ابھی مجھے گیان سے زیادہ دھیان سے کام لینا ہے کیونکہ سیدہ شگفتہ کو پکڑ کر ان سے تفتیش اور پھر بازپرس کرنی ہے۔ :terror:

شششش، آہستہ بولیں پلیز
مجھے بھی لگتا ہے شاید وہی ہیں :happy:
:cowboy:
 
Top