مبارکباد صابرہ بٹیا کو سالگر ہ بہت بہت مبارک🎂🎉🥰🎂🎊🎉

سیما علی

لائبریرین
IMG-1447.jpg

IMG-1448.jpg

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
ہماری پیاری سی صابرہ امین بٹیاکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

ہماری پیاری بٹیا امید ہے آپکا دن بہت اچھا گذرے اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ! آمین
ڈھیروں پیار او ر دعائیں !🎂🎉🎊🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 
صابرہ امین

پیاری سیما آپا، بہت شکریہ!! آپ جس طرح سب کے دکھ سکھ میں شریک ہوتی ہوں وہ قابل ستائش ہے۔ ہر ایک کی خبر گیری کرنا،ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو دل سے منانا آپ کا ہی خاصہ ہے۔ ایک بار پھر آپ کی ذرہ نوازی کا تہہ دل سے شکریہ :love:💕💕💕💕
 
صابرہ امین

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
um.jpg

شکریہ اردو محفل! میری دعا ہے کہ اردو محفل اس بام عروج کو پہنچے جس کی وہ مستحق ہے۔ اس محفل کا حصہ ہونا اپنی زندگی کے خوبصورت واقعات میں سے ایک ہے! اللہ اس محفل کو قائم و دائم رکھے۔۔ آمین
 
آمین الہی آمین
 
Top