تعارف صائمہ شاہ صاحبہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

مغزل

محفلین
1200810677.gif
اردومحفل کی نئی مندرج رکن صائمہ شاہ صاحبہ کو
اردو محفل میں دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے خوش آمدید
saima shah صاحبہ ہم آپ سے التماس گزار ہیں کہ اپنے تعارف سے آگاہ کیجے ۔
کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو بلا جھجھک حکم کیجے گا ۔
منجانب: محفلین و منتظمین
 
Top