تعارف شیخ کامران سعید

KwULv.png
 
تلمیذ

لائبریرین
محترم بھائی مجھے قبلہ واصف علی کی مصاحبت کا شرف حاصل ہے ۔
اک ہزار راتوں میں نصف تو گزری ہیں ان کے سنگ ۔۔
حق مغفرت فرمائے عجب درویش عالم تھے ۔

آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
 
تلمیذ

لائبریرین
اوہ ! یہ کامران میاں کے تعارف کا دھاگہ تھا۔ ان کا خیر مقدم کرنا تو بھول ہی گیا۔
اپنوں میں خوش آمدید کامران جی !! اس عمر میں واصف صاحب کے پڑھنے والے یقیناً اوروں سے الگ ہوتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
آپ خوش قسمت ہی سرکار، ہم تو محروم ہی رہے۔ جب ان کے بارے میں پتہ چلا تو ہم ملک سے باہر تھے، واپس آئے تو وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکے تھے۔ اب صوفی سرفراز شاہ صاحب سے ملنے کی تمنا ہے کیا آپ ان سے ملے ہیں؟
محترم بھائی جناب واصف علی واصف صاحب کے اس جہان فانی سے گزر جانے کے ہمارا 1992 میں پردیس شروع ہوا ۔
اور " فتنہ محبوب و خاص " اولاد نے ایسی محفلوں میں شرکت سے معذور کر دیا ۔
سو صوفی صاحب سے کوئی خاص ملاقات نہیں ۔
ویسے شنید یہی ہے کہ صوفی صاحب اک اچھے صاحب جمال و کمال ہستی ہیں ۔
 
Top