شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
حرف دینا ضروری نہیں، اگر کسی رکن نے نہیں دیا، تو دیئے ہوئے نام کے آخری حرف سے دے دیں، جیسے ابھی آپ نے لکھا ہے۔


الف سے امرتسر، بھارت

اب ش سے
 

شمشاد

لائبریرین
کالا خطائی، پاکستان
لاہور سے نارووال سفر کریں تو نارووال سے پہلے یہ چھوٹا سا شہر، قصبہ کہہ لیں، آتا ہے۔


اب ف سے
 

الف عین

لائبریرین
بارہ بنکی۔
خمارکا شہر۔ اتر پردیش میں لکھنؤ کے پاس۔
ویسے فیض آباد بھی لکھنؤ کے پاس اتر پردیش میں بھی ہے، اور شاید پاکستانی شہر سے زیادہ مشہور۔

ر
 
Top