شہرِ محبت

دوست

محفلین
بہت اچھے۔
خوبصورت تصاویر تھیں۔
اب میں کیا دعوٰی کروں کہ کیا کیا دیکھ رکھا ہے میں نے۔
سب کچھ تو دیکھا ہے ( جو تصاویر میں موجود ہے)
اب دوستوں میں گپ چلاؤں گا کہ بہاولپور پھر کر آیا ہوں۔ :p
 
اللہ کے فضل سے یہ ڈور دوبارہ زندہ ہو گی ہے ۔ اس سلسلے میں قیصرانی بھائی کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کو دوبارہ نئی زندگی دی ۔ امید ہے کل سے آپ اس پر میرے شہر کی مزید تصاویر دیکھ پائیں گے ۔ جو سلسلہ ایک سال سے زیادہ عرصہ پہلے منطقہ ہوا تھا وہ دوبارہ جڑ جائے گا ۔
 
Top