شکاگو میں جشنِ آزادی

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ویسے ایک اور بات کا بھی شکریہ۔ اتنے دنوں سے کالے کالے لمبے لمبے گھنے بال نہیں دیکھے تھے۔ بہت شکریہ :lol:
ابھی تو اور بھی گھنے ، سیاہ اور لمبے بالوں والیوں کی تصویریں تھیں مگر مجھ پر کوئی اور فتویٰ لگے تو اُنہیں بس رہنے ہی دیں‌۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ظفری بہت خوب بیٹھے بٹھائے ہمیں شکاگو کی سیر کرادی اور ذرا پتہ بھی کر لیتے یہ درازی گیسوء کا کیا راز ہے؟ پھر یہاں چھاپ دیتے کہ قیصرانی کو چاہیے!

گیسوء تابعدار کو اور بھی تابعدار کر
ساتھ ہی محفل والوں کو مبارک ہو کہ ظفری نے بغیر کسی منت سماجت کے اپنے درشن دے دیے۔ ( ایک اور مقام پر پر دنیا انکی منتیں اور اپنی شکلیں دکھاتی رہی اور یہ ٹس سے مس نہیں ہوئے جانے کس بات کی شرمندگی تھی کہ دنیا کو منہ دکھانے سے ڈرتے تھے :laugh: )
آپ نے میرے درشن کے حوالے سے ریمارکس بھی دیکھ لیئے ہونگے ۔ :wink:

بس یہی وجہ تھی کہ میں دُنیا کو منہ دکھانے سے ڈرتا تھا ۔ پہلے منہ نہ دکھانے پر کبھی شرمندگی نہ ہوئی مگر ۔۔۔ اب منہ دکھانے پر بہت شرمندگی ہے ۔ :wink:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
ظفری بھائی پریشان نہ ھوں، منہ دکھاتے رھیں، منہ دکھائی میں آچھی چیزیں بھی ملیں گی۔امیدِ بہار رکھیں۔
 

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
میں سمجھی اورنج ٹی شرٹ والے کے پیچھے جو ہے وہ آپ ہیں۔
:? :roll:

اُف ۔۔۔۔۔ :x ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے چاہیئے تھا کہ اس ٹاپک کا نام “ شکاگو میں جشنِ آزادی “ کے بجائے “ آئیے میرا دیدار کریں “ رکھتا ۔ تاکہ مجھے اس قسم کے بےتُکے ریماکس سننے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا ۔
میں نے یہ دھاگہ صرف جشنِ آزادی کے حوالے سے دیا ہے تو برائے مہربانی آپ سب اسی پر بات کریں ۔ رہی بات میرے رُخِ روشن کی تو کس نے مجھے اب تک فیز ٹو فیز دیکھا ہے ۔ جن تصاویر کا یہاں حوالہ دیا جارہا ہے ہوسکتا ہے اُن تصاویر میں بھی آپس میں کوئی مماثلت نہ ہو ۔ :wink:

میں شاید رپلے نہ کرتی۔ پر آپ نے ہی لکھا تھا کہ اس میں میں بھی ہوں۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
:lol: :p تو تمھیں بھی سمجھ آ ہی جانی چاہئیے تھی نہ ، جان پہچان کو عرصہ ہوا اور تم ابھی ؤاقف نہیں ہوئی :wink: :lol:

اتنے وقت میں تو رگ رگ سے واقف ہو جانا چاہئیے تھا ،
:lol:
 

تیلے شاہ

محفلین
ظفری نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ارے ظفری بھائی اتنے نزدیک سے تصویر بنوانے کی کیا ضرورت تھی
تھوڑی دور جا کر بنواتے کیا ہرج تھا۔۔۔۔۔ :wink:

آزادی مبارک
اتنے پر بھی قیامت مچ گئی ہے ۔۔۔۔ اور کچھ پیش کرتا تو پتا نہیں کیا ہوتا ۔۔۔ :wink: :lol:
غریب کو رب کی مار
:lol:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاندار !

پروفیسر ظفری ، یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ جشنِ آزادی کا آنکھوں دیکھا حال دکھا دیا۔ اگر آپ کچھ احوالِ تقریب بھی ساتھ لکھ دیں تو لُطف دوبالا ہو جائے گا
 

زین

لائبریرین
ہمیں بھی آج ظفری بھائی کی یاد آئی تو ان کے شروع کردہ دھاگے دیکھنے بیٹھ گئے
 

تعبیر

محفلین
خیر تو تو ہے زین ؟؟؟جدھر دیکھو آپ ظفری ظفری کرتے نظر آتے آ رہے ہیں :eek: :eek: :eek:


میں بھی شمشاد جی طرح کہوں کہ کہیں آپ سے ادھار تو نہیں لے رکھا نا طفری نے :grin:
 

زین

لائبریرین
:rollingonthefloor:

نہیں، ادھار مانگنا ہے میں‌نے ;)
کل رات کو نیند نہیں‌آرہی تھی تو ان کے پوسٹ کئے گئے گانے تلاشتے تلاشتے مختلف اچھے اچھے دھاگے بھی نظر آئے ۔ انہیں‌دیکھنے کے بعد پیغامات پوسٹ کئے ۔


ویسے موصوف بہت دنوں‌سے غائب ہیں۔ لگتا ہے تھانے میں‌رپٹ‌درج کرانی ہی پڑے گی۔
 
Top