مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

امن ایمان

محفلین
شمیل بھائی۔۔۔میری جانب سے بھی گذشتہ سالگرہ مبارک۔۔۔آپ کی سالگرہ کا احوال پڑھ کے بہت اچھا لگا۔۔۔۔اور آپ کا خاص دن واقعی میں بہت خاص لگا۔۔۔اللہ کرے یہ دن بار بار آپ کی زندگی میں آئے آمین۔
 
Top