شمشاد کے مشغلے

شمشاد

لائبریرین
آپ لوگوں نے عزیز امین کی کبھی قدر ہی نہیں کی۔ اب وہ بھی ناراض ہو کر الگ بیٹھ گئے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
تفصیل یہ کہ عزیز امین ایسا کیا کرتے ہیں کہ لوگ دانت پیسنے پر مجبور ہوجائیں؟ اور یاہو آئی ڈی دی تو پھر کیا کریں گے وہ :)؟
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز امین گزشتہ دنوں چند ایک نئے دھاگے کھولے ہیں۔ آپ وہاں حاضری تو دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ایک عزیز اور معصوم رکن عزیز امین کے بارے میں بات ہو رہی تھی۔
 
Top