بارات لے کہ سپر ہائی وے پے ہرگز نہ جائوں گا ایسی بھی کیا خوشی کہ سڑک پہ “وصال“ ہو (سید ضمیر جعفری)
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #1 بارات لے کہ سپر ہائی وے پے ہرگز نہ جائوں گا ایسی بھی کیا خوشی کہ سڑک پہ “وصال“ ہو (سید ضمیر جعفری)
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #7 مٹا کہ وقت نے سب رکھ دیا ہے نام و نشاں گئے دنوں ک ا مگر اِک مزار باقی ہے
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #8 کوئی امید، نہ حسرت، نہ آرزو، نہ طلب کہاں کی زیست، دنوں کا شمار باقی ہے (ibrahim khan)
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #9 زمیں پہ چل نہ سکا، آسمان سے بھی گیا کٹا کہ پر، وہ پرندہ اڑان سے بھی گیا
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #11 پرائی آگ میں جل کر بھی کیا ملا مجھ کو اسے بچا نہ سکا، اپنی جان سے بھی گیا
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #12 بھلانا چاہا تو اس کی بھی انتہا کر دی وہ شخص اب مرے وہم و گمان سے بھی گیا
یوسف-2 محفلین مئی 21، 2011 #13 کسی کے ہاتھ کا نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں حدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
یوسف-2 محفلین مئی 23، 2011 #19 ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں