[CENTER]شرارت یا تعصب ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 7، 2008 #1 [ame="http://www.youtube.com/watch?v=a7oOESNnKtA"]شرارت یا تعصب ؟؟[/ame]
طالوت محفلین اکتوبر 7، 2008 #2 یہ ویڈیو دیکھ کر ڈارون کی تھیوری پر یقین کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین اکتوبر 7، 2008 #3 کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔
کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔
خورشیدآزاد محفلین اکتوبر 8، 2008 #4 ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت خوب مغل بھائی۔۔۔ویسے یہاں ایک جانور کتّے کی تعریف کرنی چاہیے کہ بندر نے شرارت کی تو کتّا اُسی کے پیچھے گیالیکن ہم انسانوں میں دم کوئی اور کھینچتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت خوب مغل بھائی۔۔۔ویسے یہاں ایک جانور کتّے کی تعریف کرنی چاہیے کہ بندر نے شرارت کی تو کتّا اُسی کے پیچھے گیالیکن ہم انسانوں میں دم کوئی اور کھینچتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے۔
arifkarim معطل اکتوبر 8، 2008 #5 یہ تو واقعی انسانی بچوں کی طرح کی شرارت ہے! عموما چھوٹے بچوں کو جانوروں کی دم کھینچنے کا شوق ہوتا ہے۔۔۔
یہ تو واقعی انسانی بچوں کی طرح کی شرارت ہے! عموما چھوٹے بچوں کو جانوروں کی دم کھینچنے کا شوق ہوتا ہے۔۔۔
مغزل محفلین اکتوبر 8، 2008 #6 شمشاد نے کہا: کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب سے بہترین رائے دینے کے سزاوار آپ ٹھہرے لہذا ۔۔۔ خوش رہیں۔ باقی احباب کا خالی خولی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سب سے بہترین رائے دینے کے سزاوار آپ ٹھہرے لہذا ۔۔۔ خوش رہیں۔ باقی احباب کا خالی خولی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔