شاہکار سے ان پیج کنورٹر

نیا آدمی

محفلین
مجھے شاہکار (پرانا اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ پروگرام ڈاس بیسڈ) کی فائلز کو ان پیج کی فائلز میں کنورٹ کرنے کے لئے کنورٹر درکارہے اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو عنایت فرمائیں

خاص طور پر نبیل صاحب سے درخواست ہے
 

نیا آدمی

محفلین
عارف خان اور عبد المجید بھائی جواب کے لیے شکر گزار ہوں

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ان پیج میں شاہکار فائل امپورٹ کرنے کا آپشن موجود ہے لیکن بدقسمتی سے 2.93 تک کو آزمانے کے بعد نتیجہ صفر ہے۔

شاہکار فائل امپورٹ کرنے سے اصل مندرجات سامنے نہیں آتے کچھ اور ہی لکھا ہوا آ جاتا ہے۔

اگر کسی بھائی کے پاس الگ سے کوئی شاہکار ٹو ان پیج کنورٹر ہے تو مہربانی فرما کر یہاں اپ لوڈ کر دے۔
 

نیا آدمی

محفلین
میں اپنی درخواست ایک مرتبہ پھر پیش کرتا ہوں
اگر کسی بھائی کے پاس الگ سے کوئی شاہکار ٹو ان پیج کنورٹر ہے تو مہربانی فرما کر یہاں اپ لوڈ کر دے۔
 
Top