تعارف شاکرالقادری ۔۔کیہ جاناں میں کون

شاکرالقادری

لائبریرین
اپنے پروفائل کے بقیہ 20 فیصد کو مکمل کرنے کے لیے ضروری تھا کہ میں آپ کو بتائؤن کہ میں کون ہوں ۔۔۔ سو تمام خواتین حضرات مطلع رہیں کہ میں شاکرالقادری ہوں۔
 
نایاب

لائبریرین
اپنے پروفائل کے بقیہ 20 فیصد کو مکمل کرنے کے لیے ضروری تھا کہ میں آپ کو بتائؤن کہ میں کون ہوں ۔۔۔ سو تمام خواتین حضرات مطلع رہیں کہ میں شاکرالقادری ہوں۔
بلاشبہ یہ سچ ہے کہ " تعارف تو آپ اپنا ہوا بہار کی ہوتی ہے "
مگر " اک بحر علم و عرفاں " کا اس قدر مختصر تعارف ۔ ؟
کی جاناں میں کون ؟
تو آپ نے کیسے جانا کہ آپ شاکر بھی ہیں اور قادری بھی ؟
 
کافی جامع تعارف ہے۔۔۔کیونکہ قرآن کے مطابق قلیل من عبادی الشّکور۔۔میرے بندوں میں سے بہت ہی کم لوگ شکر کرنے والے ہیں۔۔۔لہٰذا ایک تو شاکر اور پھر قادری نسبت، یعنی نور علیٰ نور :)
 
Top