شالامار باغ، لاہور ۔ میرے کیمرے سے۔

فرخ منظور

لائبریرین
DSC06039.jpg
 
زونی

محفلین
شالیمار گارڈن کی خستگی کو سلام !!!!
:p

بہت خوب تصاویر ہیں فرخ بھائی ،،،،،،آجکل سیر و سیاحت کو نکلے ہوئے ہیں کیا ؟؟؟ :)
 
شکریہ زونی ۔ سیاحت تو اکثر ہی ہوتی رہتی ہے۔ فیس بک پر تمہیں مزید تصاویر بھی ملیں گی۔ لاہور میوزیم، لارنس گارڈن، بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ، مقبرہ جہانگیر، آصف جاہ اور نورجہاں کے مقبرے کی تصاویر بھی ملیں گی۔
 
ارے واہ ضرور دیکھتی ہوں یہ جگہیں تو بچپن میں دیکھی ہوئی ہیں :-P
 
Top