سیکھیں اور سکھایں

نایاب

لائبریرین
دل ایسا کسی نے میرا توڑا
جو صرف باتیں کر کر " دو دو اور وہ بھی چوپڑی چوپڑی " تلاشیں ۔ ان کے دل یونہی ٹوٹتے ہیں ۔۔۔۔۔
ہم دل ٹوٹنے نہیں دیتے کہ " تو نہیں تو اور سہی ۔ اور نہیں تو اور سہی " کہتے اپنی راہ تلاشتے ہیں اور من کی مراد پاتے ہیں ۔
آپ بھی یہی کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
اچھا تو آپ کا ارادہ ہے کے نہیں؟
آپ ایسا کریں گوگل میں اس طرح سرچ کریں ۔ اور تمام لنکس کو باری باری کھول کر دیکھیاور اس میں بتائے گئے طریقے کے مطابق نے کمپیوٹر میں موجود مووی میکر میں کچھ کرنے کی کوشش کریں ۔ جہاں سمجھ نہ آئے سکرین شاٹ شئیر کر دیا کریں ۔
Screenshot%202014-11-01%2021.36.04.png

Screenshot%202014-11-01%2021.36.23.png
 

نایاب

لائبریرین
میرے محترم دوست ۔۔۔۔۔۔ ہزار دقت کے بعد ونڈو 8 انسٹال کر ہی لی ۔ اور تکے بازی کر کے سمجھ بھی لیا ۔ اب دیکھنا ہے کہ محنت کی اجرت کیا وصول ہوگی ۔بہت دعائیں
001.jpg

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

5.jpg

6.jpg

7.jpg

کوئی سوال ہو بلا جھجھک پوچھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

نایاب

لائبریرین
Top