سیمی فائنل اور فائنل ٹی20

شمشاد

لائبریرین
آج 6 اپریل کو سری لنکا اور انڈیا کے درمیان آئی سی سی ٹی20 کا فائنل میچ ڈھاکہ میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہونا تھا۔

بارش کی وجہ سے میچ 40 منٹ تاخیر سے شروع ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا نے دوسرے اوور میں اپنی پہلی وکٹ گنوا دی۔

Mathews کی گیند پر Rahane کلین بولڈ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی شک نہیں کہ سری لنکن گیند بازوں نے بہت اچھی گیندیں کروائی ہیں۔

20 اوور میں صرف دو گیندیں وائیڈ کی دی ہیں اور کوئی بھی "نو بال" نہیں تھی۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
فیلڈنگ میں لنکنز نے گند کرنے کہ باوجود بہت خوب طریقے سے باؤلنگ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے کم بیک کیا ، وکٹ ہلکا سا سلو ہے بال زیادہ آسانی سے بلے پر نہیں آرہا لو رہ رہا ہے خیر مگر اتنا خراب بھی نہیں ہے وکٹ ، آج دیکھتے ہیں کہ انڈین باؤلنگ یہ لوسکور ٹوٹل ڈیفینڈ کرنے میں کامیاب ہو پاتی ہے یا نہیں صحیح معنوں میں آج ہی انڈین باؤلنگ کا امتحان ہے ۔ میری رائے میں ورلڈ کپ سری لنکا کا ہوچکا ۔۔۔
 
Top