سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

ARHAM

محفلین
السلام علیکم !
اللہ سید منور حسن صاحب کو استقامت عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔۔
الخدمت گروپ نے جس طرح چار سال دیانتداری سے کراچی کی خدمت کر کے اس کا نقشہ بدل دیا ۔۔۔
اس کا سارا کریڈٹ جماعت کی قیادت اس کے کارکنوں اور نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کو جاتا ہے ۔۔
نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے پیرانی سالی کے باوجود جس طرح کراچی کے ناظم اور الحدمت کی ذمہ داری سنبھالی ۔۔ اللہ اس کا اجر انھیں دنیا اور آخرت دونوں جگہ عطا فرمائے اور انھیں صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ ۔۔۔ رکھے آمین ۔۔۔
امید کی جاسکتی ہے کہ اس جماعت کو اگر موقع ملا تو وہ ملک کی باگ ڈور بھی ۔۔۔ اسی طرح دیانت اور امانت کے ساتھ سنبھالے گی ۔۔۔
 
Top