مبارکباد سید لبید غزنوی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

عاطف ملک

محفلین
بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے ۔۔۔۔
خیر دیر آئد درست آئد۔۔۔
جی آیاں نوں ۔۔۔۔خیرمبارک ۔۔۔سلامت رہیں اور خوش رہیں۔۔
تعلیمی مصروفیات کے باعث تاخیر ہوئی سیدی!
امتحانات تھے سو محفل میں سرگرمیاں محدود رہیں۔
اس بار معذرت قبول فرمائیں۔
انشااللہ مستقبل میں اس کا ازالہ کروں گا۔
 
Top