محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کی داستان حیات سبق آموز پہلو یہی ہے اور ہماری بھی یہی سمجھ آیا ۔تب سمجھ میں آیا کہ کتابی علوم کا اصل لطف اہل خدا کی صحبتوں سے حاصل ہوتاہے۔ جب گولہ میں رس بھرا جاتا ہے تب اسے رس گلہ کہا جاتا ہے۔ جب کباب آگ پر بھونا جاتا ہے تب اس کی خوشبو فضاؤں میں اڑتی ہے۔ پھیکا گلّہ اور کچا قیمہ جو کھائے اصل لطف نہ پائے۔
بس یہ تھی مختصر سی داستاں ہزار داستانوں میں!!!