سید انور جاوید ہاشمی صاحب کی تصویر

مغزل

محفلین
سید انور جاوید ہاشمی صاحب المعروف ’’بابا گیسو دراز ‘‘ کی تصویر

p3220110.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب محمود بھائی۔

آج ہی ان کا ناشتے کی میز سے مراسلہ پڑھا تھا، پھر دوپہر کے کھانے کی میز سے بھی پیغام آیا۔
اور اب بذات خود آ گئے ہیں۔ ماشاء اللہ
 

مغزل

محفلین
شکریہ بابا جانی ،
نظامی صاحب یہ اردو لغت بورڈ کراچی کی عمار ت ہے ۔
ہاشمی صاحب یہاں ہوتے ہیں ۔ لیاقت علی عاصم اسی جگہ مدیر ہیں ،38 سال سے

شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔
شاہ جی بہت شکریہ
 
Top