سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
دوسرے ملکوں کے کتنے ہی معصوم مسلمان سعودی کاموں کی نقل یہ سوچ کے کرتے ہیں کہ وہاں اسلام کے مطابق زندگی بسر کی جاتی ہے۔تو ایسے لوگوں میں سے بھی کچھ لوگ اس طرف لگ سکتے ہیں۔
سعودی کاموں کی نقل سے کیا مراد ہے؟ انکی اپنی اسلامی عقل گھاس چرنے گئی ہے؟ سعودی عرب میں ایک عرصہ دراز تک خواتین کے گاڑی چلانے کی پابندی تھی۔ اسکے لئے عجیب و غریب تاویلیں گھڑی گئیں۔ البتہ الحمدللّٰہ کسی اور مسلم ملک نے اس سعودی قدم کی نقل نہیں کی۔ اتنی عقل تھی ان میں۔
 
کیونکہ ٹیرین خان عمران خان کی بیٹی ہے۔ کوئی شک؟
ان کے پاس لاس اینجلس کاؤنٹی کی عدالت میں ہوئے ایک ولدیت کیس کے فیصلے اور اس سے متعلقہ دستاویزات وغیرہ موجود ہیں۔
امریکی عدالت نے ٹیریان کے عمران کی بیٹی ہونے کا فیصلہ دے رکھا ہے ، مگر یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ عمران نے ٹیریان کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ کبھی نہیں کرایا تو حتمی فیصلہ تو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی ہوگا ۔ البتہ عمران کہہ چکا ہے کہ "ن" لیگ ہی سیتا وائٹ اور ٹیریان کے مسئلے کو اچھالتی ہے، تو کیا جمیما خان بھی ن لیگ کے ساتھ ملی ہوئی ہے جو اسے سوتیلی بیٹی کہتی رہتی ہے؟
 
عمران اور نواز کا کیا مقابلہ؟ عمران خان کی بیوی برطانوی نژاد ہے یوں اسکے بچے دونوں ممالک کے شہری ہو سکتے ہیں۔ نیز وہ اپنے بیوی اور بچوں کو پاکستان لایا اور جب طلاق ہو گئی تو وہ برطانیہ چلے گئے۔ نواز کے بچے تو رہتے ہی برطانیہ میں ہیں
اگر عمران سچا پاکستانی اور مسلمان ہوتا تو اپنے بچوں کو پاکستان میں اپنی زیر تربیت رکھتا تاکہ انہیں اسلام اور پاکستانی کلچر سکھا سکتا، جمیما کے پاس رہ کر بچے کتنا اسلام اور کیسا کلچر سیکھ رہے ہیں یہ آپ جمیما کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں ہی دیکھ سکتے ہیں۔
 
عمران خان مسلمان ہے، کٹر مولوی نہیں۔ اسکے بچوں کو اپنے مذہب کے انتخاب کا حق حاصل ہے۔ نیز وہ ماں اور باپ دونوں کیساتھ اٹیچ ہیں۔
 
فہد اشرف

محفلین
امریکی عدالت نے ٹیریان کے عمران کی بیٹی ہونے کا فیصلہ دے رکھا ہے ، مگر یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ عمران نے ٹیریان کے ساتھ ڈی این اے ٹیسٹ کبھی نہیں کرایا تو حتمی فیصلہ تو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ہی ہوگا ۔ البتہ عمران کہہ چکا ہے کہ "ن" لیگ ہی سیتا وائٹ اور ٹیریان کے مسئلے کو اچھالتی ہے، تو کیا جمیما خان بھی ن لیگ کے ساتھ ملی ہوئی ہے جو اسے سوتیلی بیٹی کہتی رہتی ہے؟
جمیما نے اسے سوتیلی کہا ہے اس کا مطلب ہے کہ وہ جمیما کی بیٹی نہ ہو کر اس کے شوہر کے کسی دوسری بیوی کی بیٹی ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
اگر عمران سچا پاکستانی اور مسلمان ہوتا تو اپنے بچوں کو پاکستان میں اپنی زیر تربیت رکھتا تاکہ انہیں اسلام اور پاکستانی کلچر سکھا سکتا، جمیما کے پاس رہ کر بچے کتنا اسلام اور کیسا کلچر سیکھ رہے ہیں یہ آپ جمیما کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں ہی دیکھ سکتے ہیں۔
ایک اور ضروری بات؛ دیگر سیاسی خاندانوں کی نسبت عمران خان کے بچے سیاست میں نہیں ہیں۔ اب وہ یہود و ہنود کیا دہریے ہو جائیں، اس سے عوام کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ قائد اعظم کی بیٹی مسلمان ہونے کے باوجود ایک پارسی کیساتھ بیاہ کرکے چلی گئی تھی۔ کیا اس سے انکی ساخت یا اہمیت پر کوئی اثر پڑا؟
جمائما اور اسکے بچوں پر سیاسی تنقید کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وہ خان بننے سے قبل گولڈ سمتھ تھے۔ یعنی جدی پشتی برطانیہ کے رئیس خاندانوں میں سے تھے۔ اس دولت کو حاصل کرنے کیلئے انکے آباؤ اجداد نے انگریز ڈکٹیٹرز کے بوٹ پولش نہیں کیا اور نہ ہی ملکی خزانے کو لوٹ کر پانامہ میں تجوریاں بھری ہیں۔
شریف خاندان جس مقصد کیلئے سیاست کرتا ہے وہ عمران خان کو جمائما کیساتھ شادی کے وقت ہی مل گیا تھا۔ اسکے باوجود برطانوی محلات کی عیش عشرت و آرام چھوڑ جمائمہ مسلمان ہوکر پاکستان آئی۔ یہاں کئی سال گزارے۔ اپنے شوہر کیساتھ ہر قسم کی قربانیاں دی۔ اب ٹائلوں کے جعلی مقدمہ کے بعد انکی پاکستان سے متعلقہ برداشت ختم ہو گئی تو اسمیں عمران خان کا کیا قصور ہے؟
Jemima Khan snaps up £15m stately home sold by financier to pay his ex-wife | Daily Mail Online
 
تاریخ کے جھروکوں سے

qs3Qjk.jpg

ko2NMW.jpg

جمہوریت کے سب علمبرداروں کی ابتدا پاپوش بوسی سے ہی ہوئی ہوئی ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
تاریخ کے جھروکوں سے

qs3Qjk.jpg

ko2NMW.jpg

جمہوریت کے سب علمبرداروں کی ابتدا پاپوش بوسی سے ہی ہوئی ہوئی ہے۔
مجیب الرحمان ایک حقیقی جمہوری لیڈر تھا۔ پاکستان کی اکثریت نے ۱۹۷۰ کے انتخابات میں اسے ووٹ دیگر اقتدار پر بٹھایا مگر بھٹو کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کٹھ جوڑ نے آدھا ملک ہی گنوا دیا۔
 
تاریخ کے جھروکوں سے

qs3Qjk.jpg

ko2NMW.jpg

جمہوریت کے سب علمبرداروں کی ابتدا پاپوش بوسی سے ہی ہوئی ہوئی ہے۔

I would like to take the opportunity to reassure you of my imperishable and devoted loyalty to you. Exactly four months before the death of my late Father, he had advised me to remain steadfastly loyal to you; as you were “not an individual but an institution”. For the greater good of my country, I feel that your services to Pakistan are indispensable.
When the history of our country is written by objective historians, your name will be placed even before that of Mr. Jinnah. Sir, I say this
because I mean it, and not because you are the President of my country
کھپے کھپے سائیں سب کجھ کھپے
 
آخری تدوین:
ایک اور ضروری بات؛ دیگر سیاسی خاندانوں کی نسبت عمران خان کے بچے سیاست میں نہیں ہیں۔ اب وہ یہود و ہنود کیا دہریے ہو جائیں، اس سے عوام کو کچھ فرق نہیں پڑتا۔ قائد اعظم کی بیٹی مسلمان ہونے کے باوجود ایک پارسی کیساتھ بیاہ کرکے چلی گئی تھی۔ کیا اس سے انکی ساخت یا اہمیت پر کوئی اثر پڑا؟
جمائما اور اسکے بچوں پر سیاسی تنقید کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وہ خان بننے سے قبل گولڈ سمتھ تھے۔ یعنی جدی پشتی برطانیہ کے رئیس خاندانوں میں سے تھے۔ اس دولت کو حاصل کرنے کیلئے انکے آباؤ اجداد نے انگریز ڈکٹیٹرز کے بوٹ پولش نہیں کیا اور نہ ہی ملکی خزانے کو لوٹ کر پانامہ میں تجوریاں بھری ہیں۔
شریف خاندان جس مقصد کیلئے سیاست کرتا ہے وہ عمران خان کو جمائما کیساتھ شادی کے وقت ہی مل گیا تھا۔ اسکے باوجود برطانوی محلات کی عیش عشرت و آرام چھوڑ جمائمہ مسلمان ہوکر پاکستان آئی۔ یہاں کئی سال گزارے۔ اپنے شوہر کیساتھ ہر قسم کی قربانیاں دی۔ اب ٹائلوں کے جعلی مقدمہ کے بعد انکی پاکستان سے متعلقہ برداشت ختم ہو گئی تو اسمیں عمران خان کا کیا قصور ہے؟
Jemima Khan snaps up £15m stately home sold by financier to pay his ex-wife | Daily Mail Online
قائداعظم کی بیٹی نے پارسی سے شادی کا فیصلہ باپ کی مرضی کے خلاف کیا اس بالکل اثر پڑنا تھا اسی وجہ سے قائداعظم نے اس سے تعلق ختم کردیا ۔
انسان اپنے بچوں کی تربیت کیسی کرنا پسند کرتا ہے اسی بات سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے نظریات سے کتنا مخلص ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top