سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
18519477_685396394985897_8032835568420915814_n.jpg

معاف کیجئے گا۔ ۔ ۔
کیا وہ آپ کی بلی تھی؟؟؟؟؟
 
فرقان احمد

محفلین
بھائی! ہم تو ابھی اس محفل میں صحیح سے شامل بھی نہیں ہوئے
رضوان بھیا! آپ درج ذیل ربط پر تشریف لے جائیں اور اپنا تعارف کروائیں تاکہ آپ کو باضابطہ طور پر خوش آمدید کہا جا سکے ۔۔۔ اس ربط پر کلک کر بائیں جانب اوپر کی طرف آپشن ہو گا 'نئی لڑی ارسال کریں' ۔۔۔ بس وہاں جا پہنچیں سرکار ۔۔۔!!!

ربط
 
حکمِ عالیہ کی تعمیل کردی گئی ہے۔ (منتظمِ صفحہ کا نام عالیہ تو نہیں ہے ناں۔)
 
arifkarim

معطل
انصافینزنے سوشل میڈیا پر دوران جلسہ قدرتی مناظر کو عمران خان سے منسوب کر دیا:
18489521_1914745608567850_3021948755549360650_o.jpg

تحریک انصاف کی قیادت قدرت کیساتھ ایسی ناانصافی برداشت نہیں کریگی، ذرائع
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top