سیاسی نعرے

الیکشن کا موسم ہے اور الیکشن میں نعرے بڑے مزہ دیتے ہیں
ہر بار کی طرح اس بار بھی سیاسی نعرے شیئر کرنے کا موقع ہے۔ اگر اپ کوئی اچھا سا سیاسی نعرہ مارنا چاہتے ہیں تو یہاںمارلیں۔ سب سے پہلےمیرا۔

بے انصافی جان دے
ن کی باری ان دے
 
عسکری

معطل

پاکستان زندہ باد
پاک افواج زندہ باد
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
 
لیگی لیگی۔۔۔۔ لیگی لیگی
جناح کون۔۔۔۔ لیگی
اقبال کون۔۔۔لیگی
سندھی کون۔۔ لیگی
پنجابی کون ۔۔ لیگی
سرائیکی کون۔۔ لیگی
پختون کون ۔۔ لیگی
بلوچی کون۔ لیگی
مہاجر کون۔۔ لیگی
لیگی لیگی لیگی۔۔۔
 
زرقا مفتی

محفلین
سیکورٹی ریکوائرمنٹ پوری کرنا عقل مندوں ہی کا کام ہے
جان تو صرف ان کی ہی قیمتی ہے عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں ایک ہزار پولیس اہلکار شریفوں اور سیٹھی صاحب کی حفاظت پر مامور ہیں چوروں ڈاکوؤں کو کھُلی چھوٹ ہے دندناتے پھریں
 
Top