سکول منیجمنٹ سسٹم

عطاء رفیع

محفلین
السلام علیکم
ہمیں اپنے ادارے کے لیے ایک منیجمنٹ نظام کی ضرورت تھی۔
ایک صاحب کراچی میں ہوتے ہیں، جنہوں نے ایک نظام بنایا ہوا ہے”الاحسان“ کے نام سے، پہلے براؤزر بیسڈ تھا، ایس کیو ایل ڈیٹا بیس اور ڈاٹ نیٹ، اب وہ اسے وزیول بیسک سے ڈیسک ٹاپ ایپ کی شکل رہے ہیں۔
میری ان سے تفصیلی گفتگو ہوئی!(مجھے ان چیزوں کے بارے میں معلومات نہیں)۔
ان کی ٹیم میں 2،3 افراد ہیں۔
میرا ان سے ایک سوال تو یہ تھا کہ یہ سوفٹویئر کولیبراٹِو ہے یا نہیں، اس کا ڈیٹا دوسری ایپ مثلا! ایکسس میں کار آمد ہوگا۔ (پتہ نہیں میں نے یہ سوال کیوں پوچھا تھا :)۔)اور ان کا جواب نہیں میں تھا۔
ایک سوال یہ بھی تھا کہ اس ایپ کا فیوچر کتنا محفوظ ہے، بالفرض مستقبل کوئی بگ نکل آتا ہے، اور آپ کہیں کہ ہم نے اس پروجیکٹ پر کام کرنا بند کردیا ہے تو !؟۔ وہ یہی کہتے رہے کہ ہم اسے جاری رکھیں گے۔
اس طرح کے مختلف سوالات کیے، لیکن چونکہ اس میدان کا نہیں ہوں اس لیے کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکا۔
کیا اسکول کا ایک اچھا نظام اردو میں مل سکتا ہے؟ جس میں ایک مکمل منیجمنٹ نظام موجود ہو، اساتذہ، طلبہ، کارڈز، لائبریری غرض معقول آپشن موجود ہوں، ایڈمنز اور نارمل یوزرز کے اختیارات کی سہولت ہو، اور پروجیکٹ جاری رہنے کے امکانات بھی ہوں ۔
آپ نے شاید لِمز کے بارے میں سنا ہو، یہ ایکسس میں بنایا گیا ایک سوفٹویئر ہے جو ایک مکمل لائبریری نظام ہے ، لیکن یہ ایکسس کا ڈیٹا بیس اور فارمز وغیرہ استعمال کرتاہے۔تو کیا اسکول کے لیے ایسی چیز بنانابہتر ہو گا یا مارکیٹ سے مخصوص چیز خریدنا؟ اور ایسا ایپ بنانا کتنا مفید ثابت ہوگا؟
کوئی اور مشورہ آپ دینا چاہیں؟
 
محمدصابر

آپ نے موڈل دیکھا ہے؟
 
عطاء رفیع

محفلین
شکریہ اسد بھائی، میں اس کو بھی مطالعہ کرلیتا ہوں۔
ایک زحمت دوں گا، کیا ویمپ استعمال کرنے میں کوئی حرج ہے؟ مثلاً سیکورنہیں، ایڈوانسڈ نہیں یا کوئی اور ایشو؟
کیوں کہ ویمپ مجھے استعمال کرنے میں سہولت ہوتی ہے۔زیمپ ذرا کمپلیکس ہے۔
 
Top