سکرین پاسورڈ، کتابیں، ون‌ریر وغیرہ

زکریا بھائي : کسی ایسے پرگرام کے بارے میں بتائيں جو مفت ہو اور صرف سکرین پر پاسورڈ لگائے ۔ تاکہ جب میں اس کو آن کر کے کسی کام سے جاوں تو کوئي میرے سکرین پر کسی چیز کو کلک کرنے کی کوشش کرے تو وہ ہونا پائے
 
زیک

مسافر
محمد شمیل قریشی نے کہا:
زکریا بھائي : کسی ایسے پرگرام کے بارے میں بتائيں جو مفت ہو اور صرف سکرین پر پاسورڈ لگائے ۔ تاکہ جب میں اس کو آن کر کے کسی کام سے جاوں تو کوئي میرے سکرین پر کسی چیز کو کلک کرنے کی کوشش کرے تو وہ ہونا پائے

سکرین سیور پر پاسورڈ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جی مگر بات یہ ہے کہ سکرین سیور پر پاسورڈ کئی دفعہ کنٹرول سی یا کنٹرول پاز یعنی بریک سے ختم ہوجا تا ہے کیونکہ لوپ کے چلنے کے دوران جب ویریفیکیشن کا مرحلہ اتفاق سے اس کی کمبینیشن کے دبانے کے وقت آگیا تو لوپ گئی :(
قیصرانی
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:

ایکس‌پی پر بھی؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ایکس پی کا تو نہیں‌تجربہ، مگر 98 پر یہ بہت عام سی تھی۔ ویسے ایکس پی پر مشکل ہی لگتا ہے کہ یہ ٹوٹکا چلے

قیصرانی
 
قیصرانی بھائي : یہ بتائیں کہ کون سی ایسی جگہ ہے جہاں سے ہم ان کتابوں کو پی ڈی ایف یا ای بک کی شکل میں پڑھ سکتے ہیں جو اکثر بہت مشہور ہیں اور " ایمازون " کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوتی ہیں ۔
 
بہت شکریہ نبیل بھائي ۔ آپ کے بتائے ہوئے لنکس میرے لیے بہت کار آمد ثابت ہوئے ہیں ۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ وہ فیکشن ناول جو " ایمازون " پر ٹاپ سیلر ہیں ان کو مفت اتار سکوں ۔

قیصرانی بھائي اسی سلسلے میں آپ سے بھی مدد کی درخواست ہے ۔ اگر آپ کو معلوم ہوں ایسی سائٹس یا پھر ایسے پیر ٹو پیر سوفٹ ویرز جو ایسا کر سکیں ۔

اور یہ بھی بتایا جائے کہ ایک کتاب rar شکل میں ہے ۔ یہ بتائے کہ یہ فائل کس پرگرام میں چلتی ہے ۔ میں اس ای بک کا ربط دے رہا ہوں اسے دیکھیں اور بتائیں ۔

ربط حذف
 
قیصرانی

لائبریرین
شمیل بھیا، رار کے لیے winrarنامی پروگرام ہوتا ہے۔ باقی جو آپ دیکھنا چاہ رہے ہیں،ا س کے لیے میں ابھی پوسٹ کرتا ہوں
قیصرانی
 
زیک

مسافر
شمیل بجائے pirated کتابیں پڑھنے کے آپ پراجیکٹ گٹنبرگ سے کلاسکس کیوں نہیں پڑھتے۔ بڑے بڑے نام ہیں وہاں تو۔
 
Top