سڑکے سڑکے جاندئے مٹیارے نی۔۔۔

نایاب

لائبریرین
کیا سادگی اور بے ساختگی سے بھرپور ہوتے تھے ماضی کے گیت اور نغمے ۔
جتنی بار چاہے سن لو ہر بار اک نیا لطف نیا احساس
بہت خوب شراکت عاطف بھائی
 

مقدس

لائبریرین
اففف بھیا
اب پنجابی بھی سیکھوں
اتنی مشکل سے اردو سیکھ رہی ہوں ابھی
 
Top