عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چلیے فیر راجھستان !اے چوہدری صاحب میں وی اے لمبا والا دودھ لینا اے
چلیے فیر راجھستان !
بسمہ اللہ۔۔سانو وی لے چل نال وے۔۔۔۔۔
ٹھیک کہا آپ نے۔یار واقعی کمال ہے۔ بے انتہا مہارت ہے اور شائد سالوں کی مشق۔
پتہ نہیں کتنا کوئی دودھ 'روڑ' کے ادھر تک پہنچا ہو گا
کیا خوب منظر کشی کی ہے ۔ شاید ایسا ہی کرتا ہوچوہدری صاحب بڑے تھال میں بیٹھ کر مشق کرتا ہوگا ۔ دودھ "روڑھ" کے بھی بچ جاتا ہوگا۔
بلکل بھی نہیںاتنی محنت کے بعد اس "فنکار" نے جو چیز بنائی کیا اسے "لسی" کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
نہ جی نہ اگے پٹھان کوٹ والے پولسیاں نے ساڈا کبوتر پھڑ لیا سی کدھرے سانوں وی آخو۔۔۔۔۔۔۔چلیے فیر راجھستان !
بڑے تھال میں بیٹھ کر بنانے سے وہ دودھ کس کام کا رہ جاتا ہوگا؟چوہدری صاحب بڑے تھال میں بیٹھ کر مشق کرتا ہوگا ۔ دودھ "روڑھ" کے بھی بچ جاتا ہوگا۔
بڑے تھال میں بیٹھ کر بنانے سے وہ دودھ کس کام کا رہ جاتا ہوگا؟
کتا یا بلی اس گرنے والے دودھ کو پینے میں برا نہیں منائے گی۔ یہ استعمال ممکن ہےآپ کا تخیّل کمال ہے ہا ہاہا ہا ہا ہا ہا
اور وہ شخص بھی نہیں جس کو اس کے بارے میں علم نہ ہو ۔۔۔۔کتا یا بلی اس گرنے والے دودھ کو پینے میں برا نہیں منائے گی۔ یہ استعمال ممکن ہے