صفحہ ۵۹
۲ – غیر جاندار چیزون کی جمع الف و نون سے مثلاً،
اگر عمر باشد مراسالیان، یعنے سالہا،
۳ – اسم اور فعل کے آخر میں الف زائد، مثلاً،
ع سیامک برآمد برہنہ تنا، یعنے تن،
ع بہ سی روز گیتی بہ پیما یدا،
۴ – فارسی الفاظ پر تشدید مثلاً خوشّی، زرّ، پّر، ہّم، مژّہ، زرّبفت، کژّی
۵ – بعض زائد حرف، مثلاً چنان کے بجائے چونان، اشیا کے بجائے اشیواء، چنین کے بجائے چونین۔ فرشتہ کے بجائے فریشتہ
۶ – در کے بجائے اندرون مثلاً،
بہ جنگ اندرون گرزہ گاؤ رنگ،
۷ – متحرک بجائے ساکن اور ساکن بجائے متحرک، مثلاً،
ع- بگویم زماورش وہم از بدرش ع نیا مدت از شیروزد بو باک
ع- بہ شادی ہمہ جان پر افشاندند،
۸ – بے کے پہلے الف زائر
ع- ابے او نبا شیم در جنگ شاد
۹ – دیا بجائے یا۔
دیا بارہ رستم جنگجوے
بہ آخر نہد بے خداوند روے
۱۰ – کجا بہ معنی کہ
ع در فشش کجا پیل پیکر بود،
۱۱ – ازبر بمعنے بر
ع نشست ازبر کوہشہ ژندہ پیل، یعنی برکوہ
۱۲ – ایچ معنے ہیچ
ع زپیکان، در ایچ پیدا شرش