سوال ہمارا جواب آُ پ کا

شمشاد

لائبریرین
زلفکار ساب آپ کی اردو واکعی ایسی ہے یا آپ ہمارے سبر کا امتحان لینا چاہ رہے ہیں :wink:
 

zulfiqar_rzv

محفلین
اپ کا style ہے۔

پر شمشاد بھائی آپ نے تو میری نام ہی بگاڑ دیا ہے، بہت بری طرح ہا یہ اپ کا style ہے۔


زند گی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے،
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نھیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اپ کا style ہے۔

zulfiqar_rzv نے کہا:
پر شمشاد بھائی آپ نے تو میری نام ہی بگاڑ دیا ہے، بہت بری طرح ہا یہ اپ کا style ہے۔


زند گی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے،
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نھیں۔

کوئی بات نہیں زُلف کار بھائی صاحب ،،ہمارے شمشاد بھائی ایسے ہی ہیں ۔۔ :p مگر بہت اچھے انسان ہیں ،،خدا ان کو ہمیشہ سلامت رکھے
 
Top